نقطہ نظر وہ بچپن کی عیدیں گئیں تو گئیں کہاں؟ صبح جاگتے ہی عیدی کا انتظار ہونے لگتا تھا۔ اس وقت ملنے والے ان کرارے نوٹوں کی تازہ خوشبو اب تک میرے ذہن میں موجود ہے۔
نقطہ نظر مہناز بیگم: مدھر آواز کی لازوال مہک موسیقی کے لیے خدمات پر انہیں حکومت پاکستان نے تمغہ حسن کارکردگی سے بھی نوازا اور کئی اعزازت ان کا نصیب بنے۔
نقطہ نظر 'بھئی یہ غزل تو ہم نے نور جہاں کو دے دی ہے' وہ ایسی ورسٹائل گلوکارہ تھیں جو اپنےاحساسات، انداز، اور جس دلجمعی سے وہ گاتی تھیں، سامعین کے دلوں میں گھر کر لیتی تھیں۔
نقطہ نظر چند یادیں احمد رشدی کی احمد رشدی ابتداء ہی سے اداکار بننا چاہتے تھے لیکن قسمت انہیں موسیقی کی طرف لے آئی۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر